المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 71
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ : نَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ : نَا مَسْلَمَةُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ I " يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ إِذَا كَبَّرَ ، وَإِذَا رَكَعَ ، وَإِذَا سَجَدَ .
لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ إِلَّا مَسْلَمَةُ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب تکبیر کہتے، جب رکوع کرتے اور جب سجدہ کرتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کو اپنے کندھوں کے برابر اٹھاتے تھے۔
اسے ابن عجلان رحمہ اللہ سے صرف مسلمہ رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔