❮
❯
حدیث نمبر: 72
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ : نَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ : نَا الْحَسَنُ بْنُ يَحْيَى الْخُشَنِيُّ قَالَ : نَا زَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ ، عَنْ بُسْرِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ . عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ : سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ خُلُقِ ، رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ، فَقَالَتْ : كَانَ خُلُقُهُ الْقُرْآنَ يَغْضَبُ لِغَضَبِهِ ، وَيَرْضَى لِرِضَاهُ .
لَا يُرْوَى عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : زَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ .
ترجمہ

سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے رسول اللہ ﷺ کے اخلاق کے متعلق دریافت کیا، تو انہوں نے فرمایا: ”آپ ﷺ کا اخلاق قرآن ہی تھا، قرآن جس (بات) پر ناراض ہوتا آپ ﷺ بھی اس پر ناراض ہوتے اور جس سے وہ راضی ہوتا آپ ﷺ بھی اس سے راضی ہو جاتے۔““
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کے واسطے سے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے یہ روایت صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسے بیان کرنے میں زید بن واقد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 72
تخریج حدیث «أخرجه الطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4434»