المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 70
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ : نَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ : نَا الصَّلْتُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ : نَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنِ الْحَسَنِ . عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ ، أَنَّ عِيَاضَ بْنَ حِمَارٍ النَّهْشَلِيَّ ، أَهْدَى لِرَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَرَسًا ، فَقَالَ : إِنِّي أَكْرَهُ زَبَدَ الْمُشْرِكِينَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا الصَّلْتُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ . تَفَرَّدَ بِهِمَا : سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ .
ترجمہ
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا عیاض بن حمار نہشلی رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں ایک گھوڑا بطورِ ہدیہ پیش کیا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک میں مشرکین کے ہدیے کو ناپسند کرتا ہوں۔“
سفیان رحمہ اللہ سے ان دو احادیث کو صلت بن عبد الرحمن رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے یہ روایات نقل کرنے میں سلیمان بن عبد الرحمن رحمہ اللہ منفرد ہیں۔