المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7099
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ بَكْرٍ ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، نَا الْمُشْمَعِلُّ بْنُ مِلْحَانَ ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْخَرَّازِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ . فَقَالَ عُمَرُ : يَا رَسُولَ اللهِ ، قَوْلُكَ : I " كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ I " ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : I " اشْرَبْ ، فَإِذَا نَشَّ فَدَعْ I " .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ النَّضْرِ أَبِي عُمَرَ إِلَّا الْمُشْمَعِلُّ I " .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔“ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! آپ کا یہ ارشاد کہ ”ہر نشہ آور چیز حرام ہے“؟“ تو نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”(جب تک نشہ آور نہ ہو) پیو، پھر جب اس میں ابال یا تیزی پیدا ہو جائے تو اسے چھوڑ دو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو نضر ابو عمر سے صرف مشمعل ہی نے روایت کیا ہے۔“