المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7088
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ بَكْرٍ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي سَمِينَةَ ، نَا أَبُو مَالِكٍ الْجُودَانِيُّ ، ثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ، أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، إِنَّ أَبِي اجْتَاحَ مَالِي ؟ قَالَ : أَنْتَ وَمَالُكَ لِأَبِيكَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَسَنِ إِلَّا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَبُو مَالْكٍ الْجُودَانِيُّ I " .
ترجمہ
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! میرے والد نے میرا مال ختم کر دیا ہے۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم اور تمہارا مال تمہارے والد ہی کا ہے۔“
اس حدیث کو حسن رحمہ اللہ سے صرف جریر بن حازم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسے بیان کرنے میں ابو مالک الجودانی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔