المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7068
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَهْلٍ الْعَسْكَرِيُّ ، ثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، ثَنَا مَحْبُوبٌ الْعَطَّارُ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ بَزِيعٍ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : كُنْتُ نَهَيْتُكُمْ عَنِ الْإِقْرَانِ فِي التَّمْرِ ، فَإِنَّ اللهَ قَدْ أَوْسَعَ عَلَيْكُمْ ، فَأَقْرِنُوا I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ إِلَّا يَزِيدُ بْنُ بَزِيعٍ I " .
ترجمہ
ابن بریدہ رحمہ اللہ اپنے والد سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میں نے تمہیں کھجوریں (ایک ساتھ) ملا کر کھانے سے منع کیا تھا، اب یقیناً اللہ تعالیٰ نے تمہیں وسعت عطا فرما دی ہے، لہٰذا اب تم (انہیں) ملا کر کھا سکتے ہو۔“
عطاء خراسانی رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف یزید بن بزیع رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔