المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7063
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَهْلٍ ، ثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَنَ آكِلَ الرِّبَا ، وَمُوكِلَهُ ، وَشَاهِدَيْهِ ، وَكَاتِبَهُ ، وَالْمُحَلِّلَ وَالْمُحَلَّلَ لَهُ ، وَالْوَاشِمَةَ وَالْمَوْشُومَةَ ، وَمَانِعَ الصَّدَقَةِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ لَيْثٍ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ I " .
ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ”سود کھانے والے، اسے کھلانے والے، اس کے دونوں گواہوں، اس کے لکھنے والے، حلالہ کرنے والے، جس کے لیے حلالہ کیا جائے، جسم گودنے والی، گودوانے والی اور زکوٰۃ روکنے والے پر لعنت فرمائی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو لیث رحمہ اللہ سے صرف علی بن مسہر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“