❮
❯
حدیث نمبر: 7062
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، ثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : قَالَ عُمَرُ بْنُ نَافِعٍ : لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ فَلْيُصَلِّ فِي ثَوْبَيْنِ ، فَإِنْ لَمْ يَكُنْ عَلَيْهِ إِلَّا ثَوْبٌ فَلْيَأْتَزِرْ بِهِ ، ثُمَّ لِيُصَلِّ ، وَلَا تَشْتَمِلُوا اشْتِمَالَ الْيَهُودِ ، فَإِنَّ اللهَ أَحَقُّ أَنْ يُتَزَيَّنَ لَهُ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ I " .
ترجمہ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ عمر بن نافع رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”میں اسے نبی ﷺ ہی سے مروی جانتا ہوں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو اسے دو کپڑوں میں نماز پڑھنی چاہیے، پھر اگر اس کے پاس صرف ایک ہی کپڑا ہو تو اسے بطور تہبند باندھ لے، پھر نماز پڑھے، اور تم یہودیوں کی طرح (بدن پر کپڑا) نہ لپیٹو، کیونکہ اللہ تعالیٰ اس بات کا زیادہ حقدار ہے کہ اس کے لیے زینت اختیار کی جائے۔““
اس حدیث کو عمر بن نافع رحمہ اللہ سے صرف عبداللہ بن جعفر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں سہل بن عثمان رحمہ اللہ منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 7062
تخریج حدیث «أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 766، 769، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1713، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 200، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 936، وأبو داود فى «سننه» برقم: 635، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3320، 3324، 3321، 3322، 3323، 3325، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6467، والبزار فى «مسنده» برقم: 5902، 5903، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1391، 1390، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3218، 3222، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2214، 2215، 2219، 2218، 2216، 2217، 2221، 2231، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6008، 9368»