المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7058
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَهْلٍ ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ حَكِيمٍ [....] ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ السَّكَنِ ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التُّسْتَرِيُّ ، وَأَبُو الْعَوَّامِ الْقَطَّانُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، أَيُصَلِّي الرَّجُلُ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ ؟ فَقَالَ : أَوَكُلُّكُمْ يَجِدُ ثَوْبَيْنِ ؟
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عِمْرَانَ الْقَطَّانِ إِلَّا يَحْيَى بْنُ السَّكَنِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : يَزِيدُ بْنُ حَكِيمٍ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! کیا کوئی شخص ایک ہی کپڑے میں نماز پڑھ سکتا ہے؟“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا تم میں سے ہر ایک کے پاس دو کپڑے میسر ہیں؟“
اس حدیث کو عمران القطان رحمہ اللہ سے صرف یحییٰ بن السکن رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں یزید بن حکیم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔