المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7057
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَهْلٍ ، ثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، ثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ أَبِي الْعُمَيْسِ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : قُبِضَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَسْتَخْلِفْ ، وَلَوْ كَانَ مُسْتَخْلِفًا أَحَدًا لَاسْتَخْلَفَ أَبَا بَكْرٍ I "
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ إِلَّا أَبُو الْعُمَيْسِ I " .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ کی روح مبارک قبض کی گئی تو آپ ﷺ نے کسی کو خلیفہ نامزد نہیں فرمایا تھا، اور اگر آپ ﷺ کسی کو خلیفہ مقرر کرنے والے ہوتے تو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کو خلیفہ مقرر فرماتے۔“
ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف ابو العمیس رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔