المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7043
وَبِهِ : ثَنَا زَافِرٌ ، عَنْ أَبِي يُونُسَ الْقَوِيِّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : لَا يُؤْمِنُ عَبْدٌ حَتَّى يُؤْمِنَ بِالْقَدَرِ خَيْرِهِ وَشَرِّهِ
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي يُونُسَ إِلَّا زَافِرٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ : ابْنُ أَبِي غَسَّانَ I " .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ تقدیر پر، اس کی بھلائی اور اس کی برائی پر ایمان نہ لے آئے۔“
اس حدیث کو ابویونس رحمہ اللہ سے صرف زافر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور ان سے اس کی روایت میں ابن ابی غسان رحمہ اللہ منفرد ہیں۔