المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7042
وَبِهِ : حَدَّثَنَا زَافِرٌ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْأَرْقَمِ الزُّهْرِيِّ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : إِذَا حَضَرَتِ الصَّلَاةُ وَبِأَحَدِكُمُ الْخَلَاءُ ، فَلْيَبْدَأْ بِالْخَلَاءِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَافِرٍ إِلَّا ابْنُ أَبِي غَسَّانَ I " .
ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن الارقم الزہری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جب نماز کا وقت ہو جائے اور تم میں سے کسی کو رفعِ حاجت کی ضرورت ہو، تو اسے چاہیے کہ پہلے رفعِ حاجت سے ہی آغاز کرے۔“
اس حدیث کو زافر رحمہ اللہ سے صرف ابن ابی غسان رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔