المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7041
وَبِهِ : حَدَّثَنَا زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ ، عَنِ الْأَغَرِّ بْنِ الصَّبَّاحِ ، عَنْ خَلِيفَةَ بْنِ حُصَيْنٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ عَاصِمٍ ، أَنَّهُ أَسْلَمَ ، فَأَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، I " فَأَمَرَهُ أَنْ يَغْتَسِلَ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَافِرٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي غَسَّانَ I " .
ترجمہ
سیدنا قیس بن عاصم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ اسلام لائے اور نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے ”تو آپ ﷺ نے انہیں پانی اور بیری کے پتوں سے غسل کرنے کا حکم دیا۔“
اس حدیث کو زافر رحمہ اللہ سے صرف عبداللہ بن ابی غسان رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔