المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7040
وَبِهِ : ثَنَا زَافِرٌ ، عَنْ إِسْرَائِيلَ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : فِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَافِرٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي غَسَّانَ I " .
ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”رکاز (زمین میں دفن شدہ قدیم خزانے) میں پانچواں حصہ (زکوٰۃ) ہے۔“
اس حدیث کو زافر رحمہ اللہ سے صرف عبداللہ بن ابی غسان رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔