المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7032
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُمُعَةَ أَبُو قُرَيْشٍ ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التُّبَّعِيُّ ، ثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ الْحَكَمِ الْعُرَنِيُّ ، ثَنَا سَلَّامٌ الطَّوِيلُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ الصَّائِغِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَا يَحِلُّ لِمُؤْمِنٍ أَنْ يَهْجُرَ أَخَاهُ فَوْقَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ الصَّائِغِ إِلَّا سَلَّامٌ الطَّوِيلُ ، تَفَرَّدَ بِهِ : الْقَاسِمُ بْنُ الْحَكَمِ I " .
ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کسی مومن کے لیے یہ حلال نہیں کہ وہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ قطع تعلقی کرے۔“
اس حدیث کو ابراہیم صائغ رحمہ اللہ سے صرف سلام طویل رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور القاسم بن حکم رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔