المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7030
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُمُعَةَ بْنِ خَلَفٍ أَبُو قُرَيْشٍ الْقُهُسْتَانِيُّ ، ثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ الْهَرَوِيُّ ، ثَنَا خَالِدُ بْنُ الْهَيَّاجِ بْنِ بِسْطَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ شَرِيكِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا هَيَّاجٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ : ابْنُهُ I " .
ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ نے (اعضاءِ وضو کو) تین تین بار دھو کر وضو فرمایا۔“
سفیان رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف ہیاج رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے اس کی روایت کرنے میں ان کے صاحبزادے (خالد بن ہیاج رحمہ اللہ) منفرد ہیں۔