المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6993
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُمَيْرٍ الْيَافُونِيُّ ، ثَنَا عِمْرَانُ بْنُ هَارُونَ الرَّمْلِيُّ ، ثَنَا أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ ، حَدَّثَنِي أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ اللَّيْثِيُّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ سُرَاقَةَ بْنِ مَالِكِ بْنِ جُعْشُمٍ قَالَ : خَطَبَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : خَيْرُكُمُ الْمُدَافِعُ عَنْ عَشِيرَتِهِ ، مَا لَمْ يَأْثَمْ .
ترجمہ
سیدنا سراقہ بن مالک بن جعشم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطبہ دیا اور ارشاد فرمایا: ”تم میں سے بہترین وہ شخص ہے جو اپنے قبیلے کا دفاع کرے، جب تک کہ وہ (اس میں) کسی گناہ کا ارتکاب نہ کرے۔“ “