المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 696
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا مُعَلَّلٌ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ مِحْصَنٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الدَّيْلَمِيِّ .
عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : إِذَا عَطَسَ الْعَاطِسُ ، فَشَمِّتْهُ وَلَوْ مِنْ خَلْفِ سَبْعَةِ أَبْحُرٍ ، وَمَنْ شَمَّتَ عَاطِسًا ، ذَهَبَ عَنْهُ ذَاتُ الْجَنْبِ ، وَوَجَعُ الضِّرْسِ ، وَالْأُذُنَيْنِ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ إِلَّا مُحَمَّدٌ .
ترجمہ
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب چھینکنے والا چھینکے تو اس کا جواب دو (یعنی یرحمک اللہ کہو) اگرچہ وہ سات سمندروں کے پار ہی کیوں نہ ہو؛ اور جو شخص چھینکنے والے کا جواب دیتا ہے، اس سے ذات الجنب (پسلی کا درد)، داڑھ کا درد اور کانوں کا درد دور کر دیا جاتا ہے۔“
اس حدیث کو ابراہیم بن ابی عبلہ رحمہ اللہ سے صرف محمد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔