المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 695
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا مُعَلَّلُ بْنُ نُفَيْلٍ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ مِحْصَنٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ .
عَنْ جَابِرٍ قَالَ : لَمَّا افْتَتَحَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَكَّةَ ، اسْتَقْبَلَهَا بِوَجْهِهِ ، وَقَالَ : أَنْتِ حَرَامٌ ، مَا أَعْظَمَ حُرْمَتَكِ وَأَطْيَبَ رِيحَكِ ، وَأَعْظَمُ حُرْمَةً عِنْدَ اللهِ مِنْكِ الْمُؤْمِنُ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا مُحَمَّدٌ .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جب نبی ﷺ نے مکہ فتح کیا، تو آپ ﷺ نے اس کی طرف رُخ مبارک کیا اور فرمایا: «أَنْتِ حَرَامٌ ، مَا أَعْظَمَ حُرْمَتَكِ وَأَطْيَبَ رِيحَكِ ، وَأَعْظَمُ حُرْمَةً عِنْدَ اللهِ مِنْكِ الْمُؤْمِنُ» ”تو حرمت والی ہے، تیری حرمت کتنی عظیم اور تیری خوشبو کتنی پاکیزہ ہے! لیکن اللہ کے نزدیک ایک مومن کی حرمت تجھ سے بھی زیادہ عظیم ہے۔“ “
اس حدیث کو ابن جریج رحمہ اللہ سے صرف محمد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔