المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 694
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا مُعَلَّلُ بْنُ نُفَيْلٍ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ مِحْصَنٍ الْعُكَّاشِيُّ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ .
عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ : نَهَى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ يُسَمِّيَ الرَّجُلُ عَبْدَهُ أَوْ وَلَدَهُ حَارِثًا ، أَوْ مُرَّةً ، أَوْ وَلِيدًا ، أَوْ حَكَمًا ، أَوْ أَبَا الْحَكَمِ ، أَوْ أَفْلَحَ ، أَوْ نَجِيحًا ، أَوْ يَسَارًا ، وَقَالَ : I " أَحَبُّ الْأَسْمَاءِ إِلَى اللهِ مَا تُعُبِّدَ بِهِ ، وَأَصْدَقُ الْأَسْمَاءِ هَمَّامٌ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا مُحَمَّدٌ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا کہ کوئی شخص اپنے غلام یا اپنے بیٹے کا نام حارث، مرہ، ولید، حکم، ابوالحکم، افلح، نجیح یا یسار رکھے“ اور آپ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کے نزدیک پسندیدہ ترین نام وہ ہیں جن میں بندگی کا اظہار ہو، اور سب سے سچے نام ہمام ہیں۔“
اس حدیث کو سفیان رحمہ اللہ سے صرف محمد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔