المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6861
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَزْرَقِ الْأَنْطَاكِيُّ ، نَا سَهْلُ بْنُ صَالِحٍ الْأَنْطَاكِيُّ ، ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى ، ثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ نَافِعٍ وَعَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : I " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي فِي نَعْلَيْهِ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرِيحٍ إِلَّا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى ، تَفَرَّدَ بِهِ : سَهْلُ بْنُ صَالِحٍ I " .
ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”نبی اکرم ﷺ اپنے جوتوں میں نماز پڑھا کرتے تھے۔“
اس حدیث کو ابن جریج سے صرف عبید اللہ بن موسی نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت کرنے میں سہل بن صالح منفرد ہیں۔