المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6862
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَزْرَقِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِدْرِيسَ الشَّافِعِيُّ ، نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، نَا مَعْمَرٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ ، كَانَ يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ ، وَيَأْمُرُ بِالْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ I " ، وَيَقُولُ : I " أَمْرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَلِكَ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا مَعْمَرٌ ، وَلَا عَنْ مَعْمَرٍ إِلَّا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِدْرِيسَ I " .
ترجمہ
سالم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما موزوں پر مسح کیا کرتے تھے اور موزوں پر مسح کرنے کا حکم دیتے تھے، اور فرماتے تھے: ”رسول اللہ ﷺ نے اس کا حکم دیا ہے۔“
اس حدیث کو امام زہری رحمہ اللہ سے صرف معمر رحمہ اللہ نے، اور معمر رحمہ اللہ سے صرف عبدالرزاق رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ ان سے (روایت کرنے میں) محمد بن محمد بن ادریس رحمہ اللہ منفرد ہیں۔