المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6856
وَبِهِ : حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، ثَنَا الْجَرَّاحُ بْنُ الْمِنْهَالِ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَى الْجِمَارَ عِنْدَ زَوَالِ الشَّمْسِ ، بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ ، وَهُوَ عَلَى رَاحِلَتِهِ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْجَرَّاحِ بْنِ الْمِنْهَالِ إِلَّا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ I " .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”نبی اکرم ﷺ نے زوالِ آفتاب کے وقت جمرات کو کنکریاں ماریں، جو انگلیوں کے پوروں سے پھینکی جانے والی چھوٹی کنکریوں کے برابر تھیں، اور آپ ﷺ اپنی سواری پر سوار تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو جراح بن منہال سے صرف یزید بن ہارون نے ہی روایت کیا ہے۔“