المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6855
وَبِهِ : عَنْ أَبِي الْعَطُوفِ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى قَبْلَ الظُّهْرِ رَكْعَتَيْنِ ، وَبَعْدَهَا رَكْعَتَيْنِ ، وَرَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ ، وَرَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعِشَاءِ ، وَرَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ أَبِي الْعَطُوفِ إِلَّا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ I " .
ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے نبی ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی، تو آپ ﷺ نے ظہر سے پہلے دو رکعتیں پڑھیں اور اس کے بعد دو رکعتیں، اور دو رکعتیں مغرب کے بعد، اور دو رکعتیں عشاء کے بعد، اور دو رکعتیں فجر سے پہلے پڑھیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو ابو العطوف سے صرف یزید بن ہارون ہی نے روایت کیا ہے۔“