المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6854
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، ثَنَا أَبُو الْعَطُوفِ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : مَنْ قَدِمَ حَاجًّا فَلْيَطُفْ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ قَبْلَ أَنْ يَأْتِيَ مِنًى .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص حج کے لیے آئے، اسے چاہیے کہ منیٰ جانے سے پہلے صفا اور مروہ کے درمیان طواف (سعی) کر لے۔“