المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6851
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ الْحَلَبِيُّ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ ، نَا خَالِدُ بْنُ أَبِي الصَّلْتِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : الْمُؤَذِّنُونَ أَطْوَلُ النَّاسِ أَعْنَاقًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ ، وَمَا مِنْ شَيْءٍ يَسْمَعُهُ إِلَّا شَهِدَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي الصَّلْتِ إِلَّا الْقَعْنَبِيُّ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قیامت کے دن مؤذن لوگوں میں سب سے لمبی گردنوں والے ہوں گے، اور جو کوئی بھی چیز اس کی آواز سنتی ہے، وہ قیامت کے دن اس کے حق میں گواہی دے گی۔“
اس حدیث کو خالد بن ابی الصلت سے صرف قعنبی نے روایت کیا ہے۔