❮
❯
حدیث نمبر: 6796
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ ، نَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الْخَلَّالُ ، ثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ الْمُنْذِرِ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ : أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ : هَلْ رُخِّصَ لِلنِّسَاءِ أَنْ يُصَلِّينَ عَلَى الدَّوَابِّ ؟ ، فَقَالَتْ : I " لَمْ يُرَخَّصْ لَهُنَّ فِي ذَلِكَ ، فِي شِدَّةٍ وَلَا رَخَاءٍ I " .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَكْحُولٍ إِلَّا النُّعْمَانُ بْنُ الْمُنْذِرِ I " .
ترجمہ

عطا بن ابی رباح رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا: ”کیا عورتوں کو سواریوں پر نماز پڑھنے کی رخصت دی گئی ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”ان کے لیے اس کی رخصت نہیں دی گئی، نہ تنگی میں اور نہ ہی آسانی میں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مکحول رحمہ اللہ سے صرف نعمان بن منذر رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 6796
تخریج حدیث «أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 1228، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2257، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8960»