المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6795
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ ، نَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الْخَلَّالُ ، نَا الْوَلِيدُ بْنُ الْوَلِيدِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ بَشِيرٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : لَا تَسُبُّوا اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ ، وَلَا الشَّمْسَ وَلَا الْقَمَرَ ، وَلَا الرِّيَاحَ ، فَإِنَّهَا رَحْمَةٌ لِقَوْمٍ وَعَذَابٌ لِآخَرِينَ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ I " .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم رات اور دن کو گالی نہ دو، اور نہ ہی سورج اور چاند کو، اور نہ ہواؤں کو، کیونکہ یہ کسی قوم کے لیے رحمت ہوتی ہیں اور دوسروں کے لیے عذاب۔“
ابو زبیر رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف سعید بن بشیر رحمہ اللہ نے روایت کی ہے۔