المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6720
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي زُرْعَةَ ، نَا هِشَامُ بْنُ خَالِدٍ الْأَزْرَقُ ، نَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ أَبِي مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : كَانَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ ، يَضَعُ يَدَيْهِ عَلَى أُذُنَيْهِ ، وَيَقُولُ : صُمَّتَا إِنْ لَمْ تَكُنْ سَمِعْتَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : تَوَضَّئُوا مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي مَالِكٍ إِلَّا ابْنُهُ خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ I " .
ترجمہ
یزید بن ابی مالک رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ اپنے دونوں ہاتھ اپنے کانوں پر رکھتے اور فرماتے تھے: ”یہ دونوں (کان) بہرے ہو جائیں اگر میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے نہ سنا ہو: «تَوَضَّئُوا مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ» ”ہر اس چیز (کے کھانے) سے وضو کرو جسے آگ نے چھوا ہو۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یزید بن ابی مالک سے ان دو احادیث کو صرف ان کے بیٹے خالد بن یزید نے روایت کیا ہے۔“