المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6721
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي زُرْعَةَ ، نَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، نَا حَلْبَسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ أَخِيهِ عِيسَى ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنِ الْجَنِينِ ؟ فَقَالَ : ذَكَاتُهُ ذَكَاةُ أُمِّهِ .
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ I " .
ترجمہ
سیدنا ابو لیلیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ سے جنین (جانور کے پیٹ میں موجود بچے) کے بارے میں دریافت کیا گیا؟ تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اس کا ذبح کرنا اس کی ماں کا ذبح کرنا ہی ہے۔“
ابن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور ہشام بن عمار رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔