المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6695
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ ، نَا رَوَّادُ بْنُ الْجَرَّاحِ ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبَّادٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي عَمْرٍو السَّيْبَانِيِّ ، عَنْ أَبِي وَعْلَةَ ، عَنْ كُرَيْبٍ السَّحُولِيِّ ، عَنْ مُرَّةَ الْبَهْزِيِّ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : الرَّمْلَةُ : الرَّبْوَةُ .
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ مُرَّةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ .
ترجمہ
سیدنا مرہ بہزی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: «الرملة» سے مراد «الربوة» (یعنی بلند مقام) ہے۔“
یہ حدیث سیدنا مرہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسے روایت کرنے میں عباد بن عباد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔