❮
❯
حدیث نمبر: 6694
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ ، ثَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ ، ثَنَا مُوسَى بْنُ جُبَيْرٍ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِلَيْكَ انْتَهَتِ الْأَمَانِيُّ ، يَا صَاحِبَ الْعَافِيَةِ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُهَيْلٍ إِلَّا مُوسَى بْنُ جُبَيْرٍ ، وَلَا عَنْ مُوسَى إِلَّا رِشْدِينُ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”«إِلَيْكَ انْتَهَتِ الْأَمَانِيُّ ، يَا صَاحِبَ الْعَافِيَةِ» اے عافیت والے! تمام آرزوئیں تجھ پر آ کر ختم ہو جاتی ہیں (یعنی جسے عافیت ملی اسے سب تمنائیں مل گئیں)۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سہیل سے صرف موسیٰ بن جبیر نے، اور موسیٰ سے صرف رشدین نے روایت کیا ہے، جبکہ محمد بن ابی السری اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 6694
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن
تخریج حدیث «قال الهيثمي: إسناده حسن «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 289»»