المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6589
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَعْيَنَ ، ثَنَا خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ ثَابِتٍ الْعَبْدِيُّ ، عَنْ هَارُونَ بْنِ رِئَابٍ ، عَنْ أَبِي نَجِيحٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مِسْكِينٌ مِسْكِينٌ مِسْكِينٌ ، رَجُلٌ لَيْسَ لَهُ امْرَأَةٌ ، وَإِنْ كَانَ كَثِيرَ الْمَالِ . مِسْكِينَةٌ مِسْكِينَةٌ مِسْكِينَةٌ ، امْرَأَةٌ لَيْسَ لَهَا زَوْجٌ ، وَإِنْ كَانَتْ كَثِيرَةَ الْمَالِ I " .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هَارُونَ بْنِ رِئَابٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ ثَابِتٍ I " .
ترجمہ
ابو نجیح رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مسکین ہے، مسکین ہے، مسکین ہے وہ مرد جس کی بیوی نہ ہو، اگرچہ وہ کثیر مال والا ہی کیوں نہ ہو۔ اور مسکین ہے، مسکین ہے، مسکین ہے وہ عورت جس کا شوہر نہ ہو، اگرچہ وہ کثیر مال والی ہی کیوں نہ ہو۔“
ہارون بن رئاب رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف محمد بن ثابت رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔