المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 653
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا عَلِيُّ بْنُ حَكِيمٍ الْأَوْدِيُّ قَالَ : نَا شَرِيكٌ ، عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ : رَأَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - I " يَبْزُقُ فِي ثَوْبِهِ فِي الصَّلَاةِ ، فَيَفْتِلُهُ بِإِصْبَعِهِ I " .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے نبی اکرم ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نماز کے دوران اپنے کپڑے میں تھوک دیتے تھے، پھر اسے اپنی انگلی سے رگڑ دیتے تھے۔“