المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 654
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ : دَخَلَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَيْتَنَا - وَقِرْبَةٌ مُعَلَّقَةٌ - فَشَرِبَ مِنْهَا وَهُوَ قَائِمٌ I " ، فَقَامَتْ أُمِّي ، فَقَطَعَتْ فَمَ الْقِرْبَةِ ، وَقَالَتْ : لَا يَشْرَبُ مِنْهَا أَحَدٌ بَعْدَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - .
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ شَرِيكٍ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ حَكِيمٍ وَمِنْجَابٌ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ ہمارے گھر تشریف لائے، وہاں ایک مشکیزہ لٹکا ہوا تھا تو آپ ﷺ نے کھڑے ہو کر اس سے پانی نوش فرمایا، پھر میری والدہ اٹھیں اور انہوں نے مشکیزے کا منہ کاٹ لیا اور فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ کے بعد اب اس سے کوئی نہیں پیے گا۔“ “
ان دونوں احادیث کو شریک رحمہ اللہ سے علی بن حکیم رحمہ اللہ اور منجاب رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔