❮
❯
حدیث نمبر: 6507
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الزُّبَيْرِ ، ثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، وَابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ ، قَالَا : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنِ ابْنِ أَبِي كَبْشَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : الدَّنَانِيرُ وَالدَّرَاهِمُ خَوَاتِمُ اللهِ فِي أَرْضِهِ ، مَنْ جَاءَ بِخَاتَمِ مَوْلَاهُ قَضَيْتُ حَاجَتَهُ .
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I " .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”دینار اور درہم زمین میں اللہ تعالیٰ کی مہریں ہیں، جو شخص اپنے مولیٰ کی مہر لے کر آتا ہے، میں اس کی حاجت پوری کر دیتا ہوں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث رسول اللہ ﷺ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 6507
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف لضعف أحمد بن محمد بن مالك بن أنس
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه أحمد بن محمد بن مالك بن أنس وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 65»»