المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6467
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عِرْسٍ ، ثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، ثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ عَيَّاشِ بْنِ عَبَّاسٍ الْقِتْبَانِيُّ ، نَا عِيسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : ضَحَّى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِكَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ ، أَحَدُهُمَا عَنْهُ وَعَنْ أَهْلِ بَيْتِهِ ، وَالْآخَرُ عَنْهُ وَعَمَّنْ لَمْ يُضَحِّ مِنْ أُمَّتِهِ I " .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا عِيسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ عِيسَى إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَيَّاشٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ [ ابْنُ ] وَهْبٍ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے دو چتکبرے مینڈھوں کی قربانی کی، ان میں سے ایک اپنی اور اپنے اہل خانہ کی طرف سے، اور دوسرا اپنی اور اپنی امت کے ان افراد کی طرف سے تھا جنہوں نے قربانی نہیں کی تھی۔“
اس حدیث کو ابن شہاب رحمہ اللہ سے صرف عیسیٰ بن عبدالرحمن رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور عیسیٰ رحمہ اللہ سے اسے صرف عبداللہ بن عیاش رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ اس کی روایت میں ابن وہب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔