المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6466
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عِرْسٍ الْمِصْرِيُّ ، ثَنَا الزُّبَيْرُ بْنُ بَكَّارٍ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ زَبَالَةَ الْمَخْزُومِيُّ ، ثَنَا مُوسَى بْنُ يَعْقُوبَ الزَّمْعِيُّ ، حَدَّثَتْنِي قَرِيبَةُ بِنْتُ عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبِ بْنِ زَمْعَةَ ، عَنْ أُمِّهَا كَرِيمَةَ بِنْتِ الْمِقْدَادِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ ضُبَاعَةَ بِنْتِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ ، قَالَتْ : كَانَ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعْلٌ لَهَا خَصْرَةٌ I " . I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ ضُبَاعَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ الزُّبَيْرُ بْنُ بَكَّارٍ I " .
ترجمہ
سیدہ ضباعہ بنت زبیر بن عبد المطلب رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ کے پاس ایک نعلِ مبارک (جوتا) تھا جس کا درمیانی حصہ باریک (کمر والا) تھا۔“
یہ حدیث سیدہ ضباعہ رضی اللہ عنہا سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسے روایت کرنے میں زبیر بن بکار رحمہ اللہ منفرد ہیں۔