❮
❯
حدیث نمبر: 6407
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْجُعْفِيُّ ، ثَنَا عَمِّي عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ ، ثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَائِدُ الْأَعْمَشِ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : سَأَلْتُ جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَامُ ، هَلْ تَرَى رَبَّكَ ؟ قَالَ : إِنَّ بَيْنِي وَبَيْنَهُ سَبْعِينَ حِجَابًا مِنْ نُورٍ ، لَوْ رَأَيْتُ أَدْنَاهَا لَاحْتَرَقْتُ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا أَبُو مُسْلِمٍ I " .
ترجمہ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”میں نے جبریل علیہ السلام سے پوچھا: کیا آپ اپنے رب کو دیکھتے ہیں؟ انہوں نے عرض کیا: بیشک میرے اور اس کے درمیان نور کے ستر حجاب (پردے) ہیں، اگر میں ان میں سے قریب ترین کو بھی دیکھ لوں تو جل جاؤں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اعمش رحمہ اللہ سے صرف ابو مسلم نے ہی روایت کیا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 6407
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف، فيه قائد الأعمش
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه قائد الأعمش قال أبو داود عنده أحاديث موضوعة وذكره ابن حبان في الثقات وقال يهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 79»»