المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6406
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، ثَنَا أَبِي ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ الْمُؤَذِّنُ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ رَاشِدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ ، عَنْ خَيْثَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَالَ عَلَى سُبَاطَةِ قَوْمٍ [ ثُمَّ ] تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ إِلَّا يَحْيَى بْنُ رَاشِدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ I " .
ترجمہ
سیدنا حذیفہ بن الیمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ نے ایک قوم کے کوڑے کرکٹ کے ڈھیر پر پیشاب کیا، «ثُمَّ» (پھر) وضو فرمایا اور اپنے موزوں پر مسح کیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”محمد بن عجلان رحمہ اللہ سے اس حدیث کو یحییٰ بن راشد رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں محمد بن الحارث رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“