المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6190
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَنِيفَةَ الْوَاسِطِيُّ ، قَالَ : نَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَبْحَابِيُّ ، قَالَ : ثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُوَيْدٍ الْمَغُولِيُّ ، قَالَ : نَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ أَبُو الْعَوَّامِ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : بِئْسَ الطَّعَامُ طَعَامُ الْوَلِيمَةِ ، يُدْعَى إِلَيْهِ الشَّبْعَانُ ، وَيُحْبَسُ عَنْهُ الْجَائِعُ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ ، وَلَا عَنْ عِمْرَانَ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ سُوَيْدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ مُحَمَّدٍ I " .
كذا في طبعة دار الحرمين ، والصواب : ( المعولي).ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”بدترین کھانا ولیمے کا وہ کھانا ہے جس میں سیر شدہ کو بلایا جائے اور بھوکے کو روک دیا جائے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے عمران قطان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عمران سے سعید بن سوید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عبدالقدوس بن محمد اس میں منفرد ہیں۔“
دار الحرمین کے نسخے میں اسی طرح ہے، جبکہ درست لفظ ’المعولی‘ ہے۔