المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 619
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَكِّيُّ قَالَ : نَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ ، عَنْ نَافِعٍ .
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : حَلَقَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَطَائِفَةٌ مِنْ أَصْحَابِهِ ، وَقَصَّرَ بَعْضُهُمْ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ إِلَّا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدٌ .
ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ اور آپ کے صحابہ کی ایک جماعت نے (سر کے بال) منڈوائے، جبکہ ان میں سے بعض نے کتروائے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبد الحمید بن جعفر رحمہ اللہ سے حاتم بن اسماعیل رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور محمد (بن عباد) رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“