المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 618
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ : نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ سَالِمٍ .
عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى عَنِ الْجَلَّالَةِ ، عَنْ لُحُومِهَا ، وَأَلْبَانِهَا ، وَظُهُورِهَا I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُمَرَ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ .
ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے جلالہ (گندگی کھانے والے جانور) کے گوشت، اس کے دودھ اور اس کی پیٹھ (پر سواری کرنے) سے منع فرمایا۔“
اس حدیث کو عمر رحمہ اللہ سے صرف اسماعیل رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔