المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6177
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَنِيفَةَ الْوَاسِطِيُّ ، قَالَ : نَا حَمْزَةُ بْنُ جَعْفَرٍ الشِّيرَازِيُّ ، قَالَ : نَا أَبُو سَمُرَةَ الْقَاضِي ، قَالَ : ثَنَا أَبُو شَيْبَةَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُثْمَانَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، قَالَتْ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللهِ ، بِأَبِي وَأُمِّي ، هَلْ عَلَيْنَا جِهَادٌ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، جِهَادُكُنَّ هَذَا الْبَيْتُ يَعْنِي : مَكَّةَ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ إِلَّا أَبُو شَيْبَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو سَمُرَةَ I " .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں، کیا ہم عورتوں پر بھی جہاد ہے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں، تمہارا جہاد یہ گھر ہے“ یعنی مکہ (بیت اللہ کا حج و عمرہ)۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو علقمہ بن مرثد رحمہ اللہ سے ابو شیبہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ابو سمرہ منفرد ہیں۔“