❮
❯
حدیث نمبر: 6176
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَنِيفَةَ الْوَاسِطِيُّ ، قَالَ : نَا عَمِّي ، قَالَ : نَا أَبِي ، قَالَ : نَا عُمَرُ بْنُ رِيَاحٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَزُورُ الْبَيْتَ كُلَّ لَيْلَةٍ مِنْ لَيَالِي مِنًى ، ثُمَّ يَطُوفُ وَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ لِطَوَافِهِ ، وَيَرْجِعُ إِلَى مِنًى قَبْلَ أَنْ يُدْرِكَهُ الصُّبْحُ .
[ ....... ] عَنْ طَاوُسٍ إِلَّا عُمَرُ بْنُ رِيَاحٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ مَاهَانَ .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ منیٰ کی راتوں میں سے ہر رات بیت اللہ کی زیارت کے لیے تشریف لاتے، پھر طواف فرماتے اور طواف کی دو رکعتیں ادا فرماتے، اور صبح ہونے سے پہلے منیٰ واپس لوٹ جاتے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”(اس حدیث کو) طاؤس رحمہ اللہ سے عمر بن ریاح کے سوا (کسی نے روایت نہیں کیا)، اس میں محمد بن ماہان منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 6176
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9753، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1567، والطبراني فى «الكبير» برقم: 12904»