المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6028
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزْدَادَ التَّوَّزِيُّ الْبَصْرِيُّ ، قَالَ : نَا سُلَيْمَانُ بْنُ عُمَرَ بْنِ خَالِدٍ الرَّقِّيُّ ، قَالَ : ثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ ابْنِ مُطِيعٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ : لَا يُقْتَلُ قُرَشِيٌّ بَعْدَ الْيَوْمِ صَبْرًا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُجَالِدٍ إِلَّا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، تَفَرَّدَ بِهِ سُلَيْمَانُ بْنُ عُمَرَ بْنِ خَالِدٍ I " .
ترجمہ
ابن مطیع رحمہ اللہ اپنے والد سیدنا مطیع رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ فتح مکہ کے دن رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”آج کے بعد قیامت تک کوئی قریشی باندھ کر (بے بسی کی حالت میں) قتل نہیں کیا جائے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مجالد سے صرف عیسیٰ بن یونس نے روایت کیا ہے، اور سلیمان بن عمر بن خالد اس میں منفرد ہیں۔“