❮
❯
حدیث نمبر: 6027
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الشَّافِعِيُّ ، قَالَ : ثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ هَاشِمٍ السِّمْسَارُ ، قَالَ : نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ قَيْسٍ الضَّبِّيُّ ، قَالَ : أَبْنَا هِلَالُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : عُودُوا الْمَرْضَى ، وَمُرُوهُمْ فَلْيَدْعُوا لَكُمْ ، فَإِنَّ دَعْوَةَ الْمَرِيضِ مُسْتَجَابَةٌ وَذَنْبَهُ مَغْفُورٌ .
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَنَسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ قَيْسٍ I " .
ترجمہ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بیماروں کی عیادت کرو اور انہیں کہو کہ وہ تمہارے لیے دعا کریں، کیونکہ بیمار کی دعا قبول ہوتی ہے اور اس کا گناہ بخش دیا جاتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے روایت کی جاتی ہے، اور اس میں عبد الرحمن بن قیس منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 6027
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدًّا، فيه عبد الرحمن بن قيس العمري متروك
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه عبد الرحمن بن قيس العمري وهو متروك الحديث «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 295»»