المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 583
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ مُسَاوِرٍ قَالَ : نَا الْوَلِيدُ بْنُ صَالِحٍ النَّحَّاسُ قَالَ : نَا هُشَيْمٌ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ . عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : I " قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ : مَنْ أَخَذْتُ حَبِيبَتَهُ ، فَصَبَرَ وَاحْتَسَبَ ، لَمْ أَرْضَ لَهُ ثَوَابًا دُونَ الْجَنَّةِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ إِلَّا هُشَيْمٌ ، وَلَا يُرْوَى عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ .
ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: اللہ عزوجل نے فرمایا: «مَنْ أَخَذْتُ حَبِيبَتَهُ ، فَصَبَرَ وَاحْتَسَبَ ، لَمْ أَرْضَ لَهُ ثَوَابًا دُونَ الْجَنَّةِ» ”جس کی میں نے اس کی محبوب (آنکھ) لے لی، پھر اس نے صبر کیا اور حصولِ ثواب کی نیت رکھی، تو میں اس کے لیے جنت سے کم کسی ثواب پر راضی نہیں ہوں گا۔“
اس حدیث کو ابوبشر رحمہ اللہ سے صرف ہشیم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے یہ صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔