المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 582
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ مُسَاوِرٍ قَالَ : نَا خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ قَالَ : نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ . عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : لَمَّا بَلَغَنِي مَا تَكَلَّمَ بِهِ أَهْلُ الْإِفْكِ ، هَمَمْتُ أَنْ آتِيَ قَلِيبًا فَأَطْرَحُ نَفْسِي فِيهِ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جب مجھ تک وہ بات پہنچی جو اہل اِفک (تہمت لگانے والوں) نے کہی تھی، تو میں نے ارادہ کر لیا تھا کہ کسی کنویں پر جاؤں اور خود کو اس میں گرا دوں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ایوب رحمہ اللہ سے حماد بن زید رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور خالد بن خداش رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“