المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5736
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، قَالَ : ثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ : نَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : ثَنَا صَالِحٌ الْمُرِّيُّ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : لَمَّا مَاتَتْ رُقَيَّةُ بِنْتُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : الْحَقِي بِسَلَفِنَا الصَّالِحِ عُثْمَانَ بْنِ مَظْعُونٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا صَالِحٌ الْمُرِّيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب نبی کریم ﷺ کی صاحبزادی سیدہ رقیہ رضی اللہ عنہا فوت ہوئیں تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم ہمارے نیک پیش رو سیدنا عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ سے جا ملو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ سے صالح مری کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں یونس بن محمد منفرد ہیں۔“